جزیرہ جنوبی انڈمان
جزیرہ جنوبی انڈمان (انگریزی: South Andaman Island) بھارت کی یونین علاقہ جزائر انڈمان و نکوبار کے ضلع جنوبی انڈمان کے زیر انتظام عظیم انڈمان کا جنوبی ترین جزیرہ ہے۔ [3] جزائر انڈمان و نکوبار کا دار الحکومت پورٹ بلیئر اسی جزیرے پر واقع ہے۔
جزیرہ جنوبی انڈمان | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 11°47′00″N 92°39′00″E / 11.783333333333°N 92.65°E [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | جزائر انڈمان |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | ![]() |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+05:30 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "صفحہ جزیرہ جنوبی انڈمان في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2023ء.
- ↑ "صفحہ جزیرہ جنوبی انڈمان في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2023ء.
- ↑ "Village Code Directory: Andaman & Nicobar Islands" (PDF). Census of India. اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2011.
ویکی ذخائر پر جزیرہ جنوبی انڈمان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |