عظیم انڈمان (انگریزی: Great Andaman) بھارت کے جزائر انڈمان کا مرکزی مجمع الجزائر ہے۔ شمال سے جنوب کی جانب اس میں جزیرہ شمالی انڈمان، جزیرہ انٹرویو، جزیرہ وسطی انڈمان، لانگ آئلینڈ، جزیرہ باراتنگ، جزیرہ جنوبی انڈمان اور جزیرہ رٹلینڈ شامل ہیں۔

عظیم انڈمان
مقام
متناسقات 12°30′00″N 92°50′00″E / 12.5°N 92.83333333°E / 12.5; 92.83333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مجموعۂ جزائر جزائر انڈمان   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²) 4823.5 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ