جزیرہ صنافیر
جزیرہ صنافیر (انگریزی: Sanafir Island; (عربی: جزيرة صنافير),تلفظ [ɡeˈzi:ret sˤɑnɑˈfi:ɾ]) آبنائے تیران میں جزیرہ تیران کے مشرق میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 33 مربع کلومیٹر (13 مربع میل) ہے۔ یہ مصر کے زیر انتظام ہے جس پر سعودی عرب کا دعوی ہے۔
متنازع جزیرہ مقامی نام: Geziret Ṣanafir / جزيرة صنافير | |||||
---|---|---|---|---|---|
جزیرہ تیران اور صنافیر کا نقشہ | |||||
جغرافیہ | |||||
مقام | بحیرہ احمر | ||||
متناسقات | 27°55′48″N 34°42′36″E / 27.93000°N 34.71000°E | ||||
کل جزائر | 1 | ||||
رقبہ | 33 کلومربع میٹر (13 مربع میل) | ||||
زیر انتظام | |||||
سعودی عرب | |||||
دعوی | |||||
{{country data {{{country claim}}} | country flag2 | name = {{{country claim}}} | variant = | size =
}} | |
آبادیات | |||||
آبادی | غیر آباد |