جزیرہ تیران (انگریزی: Tiran Island; عربی: جزيرة تيران [1]) آبنائے تیران میں مصر کے زیر انتظام ایک جزیرہ ہے جس پر سعودی عرب کا دعوی ہے۔

جزیرہ تیران
Tiran Island
متنازع جزیرہ
دیگر نام: Yotvat (عبرانی)
جزیرہ تیران اور صنافیر کا نقشہ
جغرافیہ
مقام بحیرہ احمر
متناسقات 27°57′N 34°33′E / 27.950°N 34.550°E / 27.950; 34.550
کل جزائر 1
رقبہ 80 کلومربع میٹر (31 مربع میل)
زیر انتظام
 سعودی عرب
دعوی
{{country data {{{country claim}}} country flag2 name = {{{country claim}}} variant = size =

}}

آبادیات
آبادی غیر آباد

جزیرہ تیران آبنائے تیران داخلی راستے پر واقع ہے جو بحیرہ احمر کو خلیج عقبہ سے ملاتی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Jazīrat Tīrān: Egypt"۔ Geographical Names۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-04

بیرونی روابط

ترمیم