جزیرہ منار (Mannar Island) ((تمل: மன்னார் தீவு)‏) سری لنکا کے ضلع منار کا حصہ ہے۔ یہ ایک سنگ بست رستہ سے سری لنکا کے مرکزی جزیرے سے منسلک ہے۔ اس کا رقبہ تقریبا 50 مربع کلومیٹر ہے۔ پل آدم جو ایک پایاب چونا پتھر کا پل ہے اسے بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے جنوب مشرقی ساحل پر واقع جزیرہ پامبان سے ملاتا ہے۔


மன்னார்
جزیرہ
ملکسری لنکا
صوبہشمالی
ضلعمنار
ڈی ایس ڈویژنمنار

حوالہ جات

ترمیم