جسٹن یوجین پچر (پیدائش: 17 فروری 1987ء) برمودا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ پچر ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو دائیں ہاتھ سے درمیانے درجے کی تیز گیند بازی کرتا ہے۔ وہ برمودا میں پیدا ہوا تھا۔ فروری 2012ء میں انھیں 2012ء کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر کے لیے برمودا کے سکواڈ کے حصے کے طور پر منتخب کیا گیا۔ [1]اگست 2019ء میں اسے 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے برمودا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 18 اگست 2019ء کو امریکہ کے خلاف برمودا کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [3] نومبر 2019ء میں اسے عمان میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ بی ٹورنامنٹ کے لیے برمودا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔

جسٹن پچر
ذاتی معلومات
مکمل نامجسٹن یوجین پچر
پیدائش (1987-02-17) 17 فروری 1987 (عمر 37 برس)
برمودا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 22)18 اگست 2019  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
آخری ٹی2025 اگست 2019  بمقابلہ  کیمین آئی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 3
رنز بنائے 18 16
بیٹنگ اوسط 9.00 5.33
100s/50s –/– –/–
ٹاپ اسکور 9 13
گیندیں کرائیں 83 159
وکٹ 7
بولنگ اوسط 19.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 3/45
کیچ/سٹمپ –/– 2/–
ماخذ: Cricinfo، 25 اگست 2019ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hemp leads Bermuda at T20 Qualifers [sic]"۔ ESPNcricinfo۔ 13 February 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2012 
  2. "Rawlins selected for ICC T20 team"۔ The Royal Gazette۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2019 
  3. "1st Match, ICC Men's T20 World Cup Americas Region Final at Sandys Parish, Aug 18 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2019