جعفر طیار سوسائٹی

جعفر طیار ملیر ٹاؤن میں واقع رہائشی علاقہ ہے۔

جعفر طیار or جعفر طیار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (انگریزی: Jafar-e-Tayyar ) (J.T.C.H.S.) کراچی ، سندھ ، پاکستان میں ملیر ٹاؤن کے پڑوس میں سے ایک ہے [1]جعفر طیار میں رہائشی آبادی 99٪ شیعہ ہے۔ اس علاقے میں تعلیم یافتہ افراد کا تناسب کافی زیادہ ہے۔ عورتیں مردوں کے شانہ بہ شانہ مطالعہ اور کام کرتی ہیں.

ایوان تصویرترميم

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم

سانچہ:کراچی کے نواحی علاقے


سانچہ:Karachi-geo-stub