جعیتا
جعیتا (Jeita) (عربی: جعيتا) لبنانی محافظہ جبل لبنان کے کسروان ضلع میں ایک شہر ہے۔ شہر بیروت کے شمال میں 20 کلومیٹر (12 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔[1] مشہور غار جعیتا اور نہر الکلب اسی علاقے میں واقع ہے۔
سرکاری نام | |
ملک | لبنان |
محافظہ | محافظہ جبل لبنان |
ضلع | کسروان ضلع |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3) |
جعیتا آرامی لفظ سے ہے جس کے معنی "دہاڑ" یا "شور" کے ہیں۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Jaaita - Localiban. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ localiban.org (Error: unknown archive URL) Retrieved on July 24, 2009
- ↑ Lebanese Maronite villages or towns آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ maronite-heritage.com (Error: unknown archive URL). Retrieved on July 24, 2009