غار جعیتا (Jeita Grotto) (عربی: مغارة جعيتا) دو الگ لیکن باہم متصل چونا پتھر غاروں کا ایک نظام ہے جس کی مجموعی لمبائی تقریبا 9 کلومیٹر (5.6 میل) ہے۔ یہ لبنانی دارالحکومت بیروت سے 18 کلومیٹر (11 میل) شمال میں جعیتا کے علاقے وادی نہر الکلب میں واقع ہے۔

غار جعیتا
Jeita Grotto
مقامجعیتا، لبنان
متناسقات33°56′36.20″N 35°38′28.89″E / 33.9433889°N 35.6413583°E / 33.9433889; 35.6413583
لمبائی9 کلومیٹر (6 میل)
دریافت1836
ارضیاتی خدوخال
اور ساخت
کارسٹک
مشکل مقاماتکوئی نہیں
رسائیJeita Grotto official website
ترجمہroar or noise (water)[1][2] (آرامی)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lebanese Maronite villages or towns"۔ Maronite heritage۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2008 
  2. "Qada' (caza) Keserwan" (PDF)۔ Kesserwan brochure۔ Lebanese Ministry of Tourism۔ 16 مئی 2011 میں اصل (.pdf) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2009  الوسيط |first1= يفتقد |last1= في Authors list (معاونت)