گلگت بلتستان 1947ء کے بعد سے پاکستان کے کنٹرول میں رہا ہے اور 29 اگست 2009ء میں اسے صوبہ طرز کا ایک سیٹ اپ دیا۔[1]

فائل:Gilgit-wa-baltistan.png
گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے اضلاع

ترمیم

گلگت بلتستان چودہ اضلاع پر مشتمل ہے۔

  1. ضلع گانچھے
  2. ضلع سکردو
  3. ضلع استور
  4. ضلع دیامر
  5. ضلع غذر
  6. ضلع گلگت
  7. ضلع ہنزہ
  8. ضلع نگر
  9. ضلع داریل
  10. ضلع روندو
  11. ضلع تانگیر
  12. ضلع یاسین
  13. ضلع شگر

سلاسل کوہ

ترمیم

گلگت بلتستان میں دنیا کے سب سے بلند پہاڑی سلسے واقع ہیں۔

  1. سلسلہ کوہ قراقرم
  2. سلسلہ کوہ ہمالیہ

اس کے شمال میں سلسلہ کوہ پامیر اور مغرب میں سلسلہ کوہ ہندوکش واقع ہیں۔ بلند ترین پہاڑوں میں شمار کے ٹو اور خطرناک ترین نانگا پربت بھی یہیں موجود ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 13 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013 

مزید دیکھیے

ترمیم