سلہٹی بولی
سلہٹ میں بولی جانے والی ہند آریائی زبان
(جلال آبادی زبان سے رجوع مکرر)
سلہٹی بولی شمال مشرقی بنگلہ دیش کے سلہٹ ڈویژن، ہوجائی ضلع اور آسام کی وادی بارک اور تریپورہ کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہے۔ برطانیہ، امریکہ اور خلیجی ممالک میں رہنے والے زیادہ تر سلہٹی یہ بولی بولتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر سلہٹی بولی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |