مقبرہ جلال الدین بخاری
(جلال الدین بخاری کا مزار سے رجوع مکرر)
جلال الدین بخاری کا مزار یا مقبرہ جلال الدین بخاری سید جلال الدین بخاری کا مزار ہے، جو موجودہ دور میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اچ میں واقع ہے۔[1] یہ اچ شریف کی ان پانچ یادگاروں میں شامل ہے جو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل ہے۔[2]
حضرت جلال الدین بخاری کا مزار Shrine of Hazrat Jalaluddin Bukhari | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 29°14′24.5″N 71°3′10.3″E / 29.240139°N 71.052861°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ملک | پاکستان |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مقبرہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مزار |
طرز تعمیر | اسلامی |
تفصیلات | |
گنبد | 1 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Lindsay Brown، Paul Clammer، Rodney Cocks (2008)۔ Pakistan and the Karakoram Highway۔ Lonely Planet۔ صفحہ: 127–۔ ISBN 978-1-74104-542-0۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015
- ↑ "Tomb of Bibi Jawindi, Baha'al-Halim and Ustead and the Tomb and Mosque of Jalaluddin Bukhari"۔ World Heritage Sites۔ UNESCO۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2012