جلوۂ جاناں سابق پاکستانی پاپ گلوکار جنید جمشید کی طرف سے جاری ہونے والا پہلا مذہبی اور روحانی البم تھا۔ [1] اس کی سب سے مشہور نعت 'محمد کا روضہ قریب آرہا ہے، بلندی پہ اپنا نصیب آرہا ہے' ہے۔ [2]

شامل نعتیں ترمیم

  1. جلوہ جانان کا تعارف
  2. جگہ جی لگنے کی ( عزیز الحسن غوری کی شاعری)
  3. جلوہ جاناں
  4. محمد کا روضہ
  5. یہ صبح مدینہ
  6. مدد اے میرے
  7. ملتزم پر دعا ( محمد تقی عثمانی کی شاعری)
  8. تم نے پوچھی ہے ( علامہ اقبال کی شاعری)
  9. سورۃ المومنون
  10. جلوہ جاناں
  11. راشا ماکاوا (پشتو)

بیرونی روابط ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.bbc.co.uk/music/artists/3f36ca82-81a9-4c84-8592-2cd7b2ae71bd, بی بی سی نیوز ویب گاہ پر جنید جمشید کی پروفائل، تجدید: 30 مئی 2016
  2. https://www.youtube.com/watch?v=eyR3TgTgf2U, یوٹیوب پر [[جنید جمشید] کی نشید (نعت)، تاریخ: 30 مئی 2016