جمرات پُل (عربی:جسر الجمرات) پیدل چلنے والوں کے لیے بنایا گیا ایک پُل ہے جو منٰی میں واقع ہے۔ اس پُل کو بنانے کا مقصد دورانِ حج رمی جمار کے منسک کو سر انجام دینے والے حاجیوں کو سہولت فراہم کرنا ہے کیونکہ حج کے دوران اکثر منٰی کے مقام پر حاجیوں کے زیادہ تعداد کی وجہ سے بھگدڑ کے حادثات پیش آتے ہیں جن کو کم کرنے کے لیے یہ پُل بنایا گیا ہے۔ حجاج اس نیچے فرش سے بھی اور اس پُل سے بھی تینوں جمرات کو باآسانی کنکریاں مار سکتے ہیں۔ یہ پُل پہلی مرتبہ 1963ء میں بنایا گیا تھا اور اس کے بعد کہیں مرتبہ اس میں توسیع کی گئی ہے۔

جمرات پُل
جسر الجمرات
جدید جمرات پُل
برائےپیدل چلنے والے افراد کو آسانی فراہم کرتا ہے
مقام سعودی عرب
افتتاح1963 (اول مرتبہ)
2007 (موجودہ اور جدید پُل)
متناسقات21°25′17″N 39°52′22″E / 21.42139°N 39.87278°E / 21.42139; 39.87278

مزید دیکھیے

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔