جمشید قلی قطب شاہ

قطب شاہی سلطنت کا دوسرا حکمران جس نے 2 ستمبر 1543ء سے 22 جنوری 1550ء تک حکومت کی۔

جمشید قلی قطب شاہ (انگریزی: Jamsheed Quli Qutb Shah) سلطنت قطب شاہی کے گولکنڈہ کے دوسرے حکمران تھے۔ جمشید قلی قطب شاہ نے 1543ء سے 1550ء تک حکومت کی۔[1]

جمشید قلی قطب شاہ
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 22 جنوری 1550ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت قطب شاہی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سبحان قلی قطب شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سلطان قلی قطب الملک   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان قرہ قویونلو   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان گولکنڈہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 ستمبر 1543  – 22 جنوری 1550 
جمشید قلی قطب شاہ کے مزار کا سامنے کا حصہ
سلطان دوم جمشید قلی کی قبر

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sailendra Sen (2013)۔ A Textbook of Medieval Indian History۔ Primus Books۔ صفحہ: 118۔ ISBN 978-9-38060-734-4 
ماقبل  قطب شاہی سلطنت
1543–1550
مابعد