گولکنڈہ

حیدرآباد، تلنگانہ، بھارت میں تباہ شدہ قلعہ

گولکنڈہ (Golkonda) جنوبی ہندوستان میں قدیم سلطنت قطب شاہی کا دارالحکومت اور ایک شہر تھا جس کے کھنڈر اب بھی باقی ہیں۔ یہ حیدرآباد کے مغرب میں 11 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

گولکنڈہ
Golconda
قلعہ گولکنڈہ
گولکنڈہ is located in آندھرا پردیش
گولکنڈہ
محل وقوع آندھرا پردیش میں
عمومی معلومات
ملکبھارت
تکمیلسترہویں صدی

یہ علاقہ دنیا بھر میں اس کی کانوں سے ہیرے جواہرات کی کان کنی کے لیے مشہور ہے۔ یہاں سے ملنے والے ہیروں میں کوہ نور، دریائے نور، ہوپ ڈایمنڈ، آئڈل آئی دنیا کے مشہور ہیرے ہیں۔

گولکنڈہ کی ترقی میں سب سے اہم کردار ابراہیم قلی قطب شاہ ولی کا ہے جو سلطنت قطب شاہی کے چوتھے قطب شاہی (بادشاہ) تھے۔

جواہرات

ترمیم

قلعہ گولکنڈہ

ترمیم

تصاویر

ترمیم