جموں وکشمیر بینک لمیٹڈ ( جے اینڈ کے بینک ) ریاست جموں و کشمیر کی ایک نیم ریاستی ملکیت کی شیڈول بینکنگ اور مالیاتی خدمات کی کمپنی ہے جو 1 اکتوبر 1938 کو جموں و کشمیر کے بادشاہ ہری سنگھ کے ذریعہ قائم کیا گیا تھا۔ یہ بینک جموں وکشمیر میں ایک عالمگیر بینک کی حیثیت سے کام کرتا ہے جبکہ بقیہ ہندوستان میں ایک خصوصی بینک کی حیثیت سے کام کرتا ہے۔ [2]

جموں و کشمیر بینک لمیٹیڈ
J&KBANK
مقامی نام
جموں و کشمیر بنک
عوام
تجارت بطوراین ایس ایJ&KBANK
بی ایس ای532209
صنعتبينک
Financial services
قیام1 October 1938
صدر دفترسری نگر, ہندوستان
کلیدی افراد
RK Chibber (Chairman & MD)
مصنوعاتConsumer banking, تجارتی بینک, finance and insurance, mortgage loans, private banking, wealth management, investment banking
آمدنیکم7,178.66 کروڑ (امریکی $1.0 بلین) (2017)[1]
کم 1,294.34 کروڑ (امریکی $180 ملین) (2017)[1]
کم −1,632.29 کروڑ (امریکی $−230 ملین) (2017)[1]
کل اثاثےIncrease82,018.67 کروڑ (امریکی $11 بلین) (2017)[1]
مالکGovernment of Jammu and Kashmir (68.18%)
ملازمین کی تعداد
(12603) (2019)
Capital ratio10.80% [1]
ویب سائٹwww.jkbank.com

حوالات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "Balance Sheet 31.03.2017" jkbank.com (15 March 2018).
  2. "JK Bank: Brief Profile"۔ JK Bank (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2020