آئرلینڈ میں شہر کا درجہ

جزیرہ آئرلینڈ میں شمالی آئرلینڈ اور جمہوریہ آئرلینڈ اصظلاح شہر کے معنی کچھ مختلف ہیں۔


  •  شمالی آئرلینڈ میں شہر
  • جمہوریہ آئرلینڈ میں شہر:
    •  انتظامی اکائی اصطلاح "شہر"
    •  شہر "شہر اور کاؤنٹی" انتظامی اکائی کے اندر
    •  رسمی شہر "کاؤنٹی" انتظامی اکائی کے اندر
  •  سابقہ شہر (تقسیم سے قبل حیثیت ختم)

تاریخی طور پر مملکت متحدہ میں شہر درجہ اور اس کے قبل مملکت آئرلینڈ میں رسمی درجہ تھا۔ اس کا متبادل بلدیاتی عنوانات بورو، ٹاؤن اور ٹاؤن شپ سے زیادہ وقار تھا یکن کوئی اضافی قانونی طاقت نہیں تھی۔ شمالی آئرلینڈ میں اب بھی ایس ہی ہے جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے لیکن جمہوریہ آئرلینڈ میں "شہر" کا مقامی حکومت میں اضافی مقام ہے۔

فہرست

ترمیم

موجودہ

ترمیم
 
ڈبلن، دار الحکومت جمہوریہ آئرلینڈ.
 
کورک (شہر)
 
لیمرک

شمالی آئرلینڈ کے شہروں کا پس منظر نیلا ہے۔

نام حیثیت
حاصل
عطا کرنے کا طریقہ دائرہ اختیار موجودہ
دائرہ اختیار
صوبہ
ڈبلن 1172[1] شاہی چارٹر[1] آئرلینڈ کی لارڈشپ جمہوریہ آئرلینڈ لینسٹر
کورک (شہر) 1185[2] شاہی چارٹر[2] آئرلینڈ کی لارڈشپ جمہوریہ آئرلینڈ مونسٹر
لیمرک 1199[3] شاہی چارٹر[3] آئرلینڈ کی لارڈشپ جمہوریہ آئرلینڈ مونسٹر
واٹرفرڈ 1202[4] شاہی چارٹر[4] آئرلینڈ کی لارڈشپ جمہوریہ آئرلینڈ مونسٹر
ڈیری 1604[5] شاہی چارٹر[5] مملکت آئرلینڈ شمالی آئرلینڈ السٹر
بیلفاسٹ 1888[6] letters patent[6] متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ شمالی آئرلینڈ السٹر
گالوے 1985 ایکٹ اراکتس جمہوریہ آئرلینڈ جمہوریہ آئرلینڈ کوناکٹ
آرماہ 1994[7] letters patent[7] مملکت متحدہ شمالی آئرلینڈ السٹر
نیوری 2002[8] letters patent[8] متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ شمالی آئرلینڈ السٹر
لسبرن 2002[8] letters patent[8] متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ شمالی آئرلینڈ السٹر

سابقہ

ترمیم
نام حیثیت
حاصل
عطا کرنے کا طریقہ دائرہ اختیار حیثیت ختم موجودہ
دائرہ اختیار
صوبہ
آرماہ (پہلی بار) 1226 By 1226[7] prescription[7] آئرلینڈ کی لارڈشپ 1840[t 1] شمالی آئرلینڈ السٹر
کلکینی 1383[10] شاہی چارٹر[10] آئرلینڈ کی لارڈشپ 2001 جمہوریہ آئرلینڈ لینسٹر
ڈاونپیٹرک ("ڈاون")[11] 1403 By 1403[11] آئرلینڈ کی لارڈشپ 1661 By 1661[11] شمالی آئرلینڈ السٹر
کلاگر[12] آئرلینڈ کی لارڈشپ 1801[12] شمالی آئرلینڈ السٹر
کاشیل، کاؤنٹی ٹپاریری 1638[13] شاہی چارٹر[13] مملکت آئرلینڈ 1840[t 1] جمہوریہ آئرلینڈ مونسٹر

حوالہ جات

ترمیم
  • Gale، Peter (1834)۔ An inquiry into the ancient corporate system of Ireland۔ Bentley۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-15
  • Reports of Commissioners on the state of the municipal corporations in Ireland; Parliamentary papers: 1835, Vols. XXVII–XXVIII; 1836, Vol. XXIV.
  • The Parliamentary Gazetteer of Ireland adapted to the new Poor-Law, Franchise, Municipal and Ecclesiastical arrangements ... as existing in 1844–45۔ Dublin: A. Fullarton & Co۔ 1846 Vol. I: A–C, Vol. II: D–M, Vol. III: N–Z
  • "Local Government Act, 2001"۔ Irish Statute Book۔ Attorney General of Ireland۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-13
  • "Local Government Reform Act 2014"۔ Irish Statute Book۔ 15 اکتوبر 2013۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-20
  • National Spatial Strategy for Ireland 2002 – 2020 (PDF)۔ Dublin: The Stationery Office۔ 2002۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-27
  • Beckett، John V. (2005)۔ City status in the British Isles, 1830–2002۔ Historical urban studies۔ Aldershot: Ashgate۔ ISBN:0-7546-5067-7

حواشی

ترمیم
  1. ^ ا ب 1835 Rep Comm Mun Corp Irl Vol 9 Pt 1 p.2
  2. ^ ا ب Charters آرکائیو شدہ 4 اگست 2009 بذریعہ وے بیک مشین Cork City Council
  3. ^ ا ب Patrick Fitzgerald, John James McGregor; The history, topography and antiquities, of the county and city of Limerick Vol 2 App p.iii
  4. ^ ا ب Charles Smith, The ancient and present state of the county and city of Waterford p.106
  5. ^ ا ب City commemorates the 400th Anniversary of the City’s first charter as illustrated by the Life and Times of Sir Henry Docwra آرکائیو شدہ 2 جون 2008 بذریعہ وے بیک مشین Derry City Council 2004
  6. ^ ا ب
  7. ^ ا ب پ ت
  8. ^ ا ب پ ت
  9. "Table I. The number of inhabitants in each province, county, city, and certain corporate towns, in 1841, 1851, 1861, and 1871; with the approximate increase or decrease between 1861 and 1871"۔ Census of Ireland, 1871; Abstract of the enumerators' returns۔ Command papers۔ Dublin: Alexander Thom for HMSO۔ ج C.375۔ 1871۔ ص 7 {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونتالوسيط |accessdate بحاجة لـ |مسار= (معاونت)، والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  10. ^ ا ب 1835 Rep Comm Mun Corp Irl p.534
  11. ^ ا ب پ 1835 Rep Comm Mun Corp Irl p.797
  12. ^ ا ب
  13. ^ ا ب 1835 Rep Comm Mun Corp Irl p.462
  1. ^ ا ب The 1871 census' summary report includes "Armagh City" and "Cashel City" among the subdivisions.[9]