جمہوری جمہوریہ کانگو کے صوبے

موجودہ وقت میں جمہوری جمہوریہ کانگو کے دس صوبے اور ایک شہر-صوبہ ہے۔

جمہوری جمہوریہ کانگو کے صوبے
Provinces of the Democratic Republic of the Congo
Provinces de la République démocratique du Congo (فرانسیسی)
DCongoNumbered.png
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمہوری جمہوریہ کانگو
شمار10 صوبے(1 شہر-صوبہ)
آبادیاں2,536,550 (مانیما) – 4,364,541 (اورینتال)
علاقے3,848 مربع میل (9,970 کلومیٹر2) (کنشاسا) – 194,302 مربع میل (503,240 کلومیٹر2) (اورینتال)
حکومتصوبائی حکومت
ذیلی تقسیماتضلع، شہر

فہرستترميم

نقشہ# صوبہ دار الحکومت آبادی 2008 [1] منطقۂ وقت
1. باندوندو باندوندو 5,514,787 مغربی افریقہ وقت
2. زیریں-کانگو ماتادی 4,113,150 مغربی افریقہ وقت
3. اکواتیر مبانداکا 8,560,067 مغربی افریقہ وقت
4. کاسائی-مغربی کانانگا 5,466,777 وسطی افریقہ وقت
5. کاسائی-مشرقی مبوجی-مایی 6,222,559 وسطی افریقہ وقت
6. کاتانگا لوبمباشی 8,143,487 وسطی افریقہ وقت
7. کنشاسا (شہر-صوبہ) کنشاسا 9,046,000* مغربی افریقہ وقت
8. مانیما کندو 2,536,550 وسطی افریقہ وقت
9. شمالی-کیوو گوما 4,022,212 وسطی افریقہ وقت
10. اورینتال کیسنگانی 11,984,381 وسطی افریقہ وقت
11. جنوبی-کیوو بوکاوو 3,617,830 وسطی افریقہ وقت

حوالہ جاتترميم

  1. "DEMOCRATIC REPUBLIC OF THE CONGO (THE): Population Statistics, 2008". UN OCHA. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ January 29, 2015.