جناح (فلم)

جمیل دہلوی کی 1998ء کی فلم

جناح بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے زندگی پر بنائی گئی ایک فلم ہے۔ اس کی ہدایات جمیل دہلوی کی تھیں جبکہ تحریر اکبر صلاح الدین احمد اور جمیل دہلوی کی تھی۔ یہ فلم 1998ء میں لندن، برطانیہ اور پاکستان میں بیک وقت جاری کی گئی۔

جناح (فلم)
Jinnah movie poster.jpg
فلم کا اشتہار
ہدایت کارجمیل دہلوی
پروڈیوسرجمیل دہلوی
تحریراکبر صلاح الدین احمد
جمیل دہلوی
ستارےکرسٹوفر لی
ششی کپور
جیمس فوکس
ماریہ ایٹکن
تقسیم کاردہلوی فلمز
تاریخ نمائش
7 نومبر، 1998ء
دورانیہ
110 دقیقہ
ملکپاکستان
مملکت متحدہ
زباناردو
انگریزی
بجٹساٹھ لاکھ امریکی ڈالرز (تقریباً)

مزید دیکھیے

حوالہ جات