جنتا دل (متحدہ)
جنتا دل (متحدہ) ایک وسط بائیں بازو بھارتی سیاسی جماعت ہے، جو بہار اور جھارکھنڈ میں زیادہ تر متحرک ہے۔[3] جنتا دل (متحدہ)، 30 اکتوبر 2003ء کو جنتا دل کے شرد یادو والے دھڑے لوک شکتی دل اور سمتا دل کے انضمام کے بعد بنی تھی۔
![]() | |
مخفف | جے ڈی(یو) |
صدر | نتیش کمار |
سیکرٹری جنرل | کے سی تیاگی |
بانی | نتیش کمار |
لوک سبھا رہنما | کوشلیندر کمار |
راجیہ سبھا رہنما | رام چندر پرساد سنگھ |
تاسیس | 30 اکتوبر 2003 |
تقسیم از | جنتا دل |
صدر دفتر | 7، جنتر منتر روڈ، نئی دہلی، بھارت-110001 |
نظریات | سیکولرازم اشتراکیت |
سیاسی حیثیت | وسط بائیں |
ای سی آئی حیثیت | ریاستی جماعت[1] |
اتحاد | این ڈی اے |
قومی کنوینر | نتیش کمار |
لوک سبھا میں نشستیں | 2 / 545 [2](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر) |
راجیہ سبھا میں نشستیں | 6 / 245 |
بہار میں نشستیں | 70 / 243 |
ناگالینڈ میں نشستیں | 1 / 60 |
حکومت میں ریاستوں و یونین علاقوں کی تعداد | 2 / 31 |
انتخابی نشان | |
![]() | |
ویب سائٹ | |
[1] |
حوالہ جات ترميم
- ↑ "List of Political Parties and Election Symbols main Notification Dated 18.01.2013" (PDF). بھارت: Election Commission of India. 2013. 24 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF). اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2013.
- ↑ "Members: Lok Sabha". loksabha.nic.in. لوک سبھا سیکریٹریٹ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019.
- ↑ About Janta Dal United (JDU). "Janta Dal United (JD(U)) – Party History, Symbol, Founders, Election Results and News". Elections.in. 1 March 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2017.