جنس سے متعلق ترقیاتی اشاریہ

جنس سے متعلق ترقیاتی اشاریہ ایک مردوخواتین کا انسانی ترقیاتی اشاریہ تناسب ہے جو صحت، تعلیم اور معاشی وسائل پر گرفت کے پیمانوں پر عورتوں کے موقف کا جائزہ لیتا ہے۔

اقوام عالم میں بھارت کا موقف ترمیم

دنیا کے ممالک میں خواتین کے موقف کے معاملے میں 152 ممالک میں بھارت 127 ویں نمبر پر ہے۔ اس کے برعکس چین اور بنگلہ دیش بہتر مظاہرہ کر رہے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Economic Survey 2014-15, Government of India