شہنشاہ تايشو
شہنشاہ تايشو (Emperor Taishō) (جاپانی: 大正天皇) جاپان کا ایک سو تئیسواں شہنشاہ تھا جو 30 جولائی 1912 سے موت تک جاپان کا حکمران تھا۔ اس کا ذاتی نام یوشیہیتو تھا اسی لیے اسے شہنشاہ یوشیہیتو بھی کہا جاتا ہے۔ جاپان میں فوت شدہ شہنشاہوں کو ان کے بعد از مرگ ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔
شہنشاہ تايشو Emperor Taishō 大正天皇 | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شہنشاہ جاپان | |||||||
30 جولائی 1912 – 25 دسمبر 1926 | |||||||
پیشرو | شہنشاہ میجی | ||||||
جانشین | شہنشاہ شووا | ||||||
وزیر اعظم | |||||||
شریک حیات | ملکہ تائیمائی | ||||||
نسل | شہنشاہ شووا شہزادہ چی چی بو شہزادہ تاکاماتسو شہزادہ میکاسا | ||||||
| |||||||
خاندان | جاپانی شاہی خاندان | ||||||
والد | شہنشاہ میجی | ||||||
والدہ | یاناجیوارا ناروکو | ||||||
پیدائش | 31 اگست 1879 ٹوکیو, جاپان | ||||||
وفات | 25 دسمبر 1926 ہایاما، کاناکاوا, جاپان | (عمر 47 سال)||||||
تدفین | ہاچیوجی، ٹوکیو, جاپان | ||||||
دستخط |
تصاویر
ترمیم-
شہنشاہ تايشو کے چار بیٹے
-
ملکہ تائیمائی