جنوبی تبت (چینی: 藏南;تْسانگ نان) 90 ہزار مربع کلومیٹر میں بسی ہندوستان کی ریاست اروناچل پردیش پر چین کا علاقائی دعوٰی ہے۔ چین نے سرکاری طور پر اروناچل پردیش کو جنوبی تبت قرار دیا ہے۔

بھارت کا رد عمل

ترمیم
 

2012ء میں بھارت کی وزارت خارجہ کو بھی اس کی خبر لگی، جب یہ اطلاع راجیہ سبھا میں دی گئی۔ اروناچل پردیش کو لے کر بھارت اور چین میں برسوں سے تنازع چلا آ رہا ہے۔ چین اور بھارت کے بیچ بین الاقوامی سرحد کو چین ماننے کو تیار نہیں ہے۔ اروناچل پردیش کے قریب 90 ہزار مربع کلومیٹر شیتر کو چین اپنی ملکیت بتاتا ہے، جبکہ صدیوں سے یہ ریاست بھارت کی سرحد میں ہی ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم