جنوبی کیلیفورنیا کا اسلامی مرکز
جنوبی کیلیفورنیا کا اسلامی مرکز یا اسلامک سینٹر آف سدرن کیلیفورنیا (انگریزی: Islamic Center of Southern California) لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں واقع ایک مسجد اور اسلامی ثقافتی مرکز ہے۔
جنوبی کیلیفورنیا کا اسلامی مرکز Islamic Center of Southern California | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 34°03′59″N 118°17′29″W / 34.066384°N 118.291312°W |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہبی یا تنظیمی حالت | غیر منافع بخش تنظیم مذہبی تنظیم |
سربراہی | عمر رچی |
ویب سائٹ | www |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اسلامی فن تعمیر |
تاریخ تاسیس | 1952 (اصل) 1970 کی دہائی کے آخر میں (موجودہ) |
تفصیلات | |
گنبد | 0 |
مینار | 0 |