جنڈیالہ شیر خان

شیخوپورہ کا ایک قصبہ

جنڈیالہ شیر خان (انگریزی: Jandiala Sher Khan) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع شیخوپورہ میں واقع ہے۔[1]۔ وارث شاہ کے زمانے میں جنڈیالہ شیر خان ضلع گوجرانوالہ میں شامل تھا۔

قصبہ
جنڈیالہ شیر خان
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع شیخوپورہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jandiala Sher Khan"