جنکپور (انگریزی: Janakpurdham) جو جنکپور زون میں واقع ہے۔[1]


जनकपुर नगरपालिका
شہر
Janki Mandir of Janakpur Janaki Mandir
Janki Mandir of Janakpur Janaki Mandir
عرفیت: jnp
ملک نیپال
Admin. divisionجنکپور زون
ضلعدھانوسا ضلع
حکومت
 • قسمJanakpur Municipality
آبادی
 • کل103,176
رمزِ ڈاک45600
ٹیلی فون کوڈ041

تفصیلات

ترمیم

جنکپور کی مجموعی آبادی 103,176 افراد پر مشتمل ہے

جہاں مسلمان کافی تعداد میں آباد ہیں جانکی مندر کے پیچھے مکمل محلہ ہی مسلمانوں کا آبادہے

کرتھا بازار جنکپور دھام نگر پالیکا کا 21 نمبر وارڈ میں بھی مسلمان تقریباً 150 سے زائد گھرانہ آباد ہے

جہاں ملک نیپال کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشبھی ن ہے

۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Janakpurdham" 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔