جنگل سے معدوم
جنگل سے معدوم یا ماحولیاتی مسکن سے معدوم (مع) تحفظ انواع کا ایک زمرہ ہے جسے عالمی اتحاد برائے تحفظ قدرت نے بنایا ہے۔ اس فہرست میں آنے والی انواع اپنے ماحولیاتی مساکن سے معدوم یا ناپید ہیں۔
تحفظ انواع کی صورت حال IUCN کی لال فہرست کے زمروں کے مطابق | |
---|---|
معدوم | |
خطرہ زدہ | |
کم خطرہ زدہ | |
دیگر زمرے | |
| |
متعلقہ موضوعات | |