جنگ بزاخہ
خالد بن ولید اور طلیحہ بن خویلد کے درمیان جنگ
جنگ بزاخہ یا بزاخہ کی لڑائی یہ جنگ ستمبر 632ء کو خالد بن ولید اور طلیحہ بن خویلد کے درمیان میں لڑی گئی۔
بزاخہ کی لڑائی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ فتنۂ ارتداد کی جنگیں اور خالد بن ولید کی مہمات | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
خلافت راشدہ | کافر عرب قبائل | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
خالد بن ولید عدی بن حاتم |
طلیحہ بن خویلد Hibal Uaina | ||||||
طاقت | |||||||
6،000 | 35،000 | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
کم نقصان | بھاری نقصان |
طاقت
ترمیمخالد بن ولید کے پاس 6,000 آدمی تھے جب کہ طلیحہ بن خویلد کے پاس 35,000 آدمی تھے۔