جوئل بارلو (انگریزی: Joel Barlow) (پیدائش: 24 مارچ 1754ء - وفات: 26 دسمبر 1812ء) امریکی شاعر، سفارت کار اور سیاست دان تھے۔ انھوں نے ڈارٹ ماؤتھ کالج اور ییل کالج سے تعلیم حاصل کی۔ وہ الجزائر میں امریکا کے قونصل اور فرانس میں امریکا کے منسٹر (سفیر) تھے۔ ان کی نظموں میں Columbus (1807ء) اور The Hasty-Pudding (1793ء) کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ 24 مارچ 1812ء کو فرانس میں وفات کر گئے۔[9]

جوئل بارلو
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 مارچ 1754ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریڈنگ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 دسمبر 1812ء (58 سال)[5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ڈارٹماوتھ کالج
ییل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  سفارت کار ،  مصنف [8]،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Barlow, Joel
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13476043f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Joel-Barlow — بنام: Joel Barlow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6ww7hxt — بنام: Joel Barlow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7372842 — بنام: Joel Barlow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6688639 — بنام: Joel Barlow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/barlow-joel — بنام: Joel Barlow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  9. جامع اردو انسائکلوپیڈیا (جلد اول) ادبیات، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 2000ء، ص 95

[[زمرہ:اٹھارویں صدی کی امریکی مرد مصنفین[[