جوئیاں والا موڑ

جوئیاں والا موڑ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں واقع ایک اسٹاپ ہے جو لاہور-فیصل آباد روڑ پر ہے

جوئیاں والا موڑ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں واقع ایک اسٹاپ ہے جو لاہور-فیصل آباد روڑ پر ہے۔

یہ بہت سے گاؤں اور قصبوں کے لیے ایک بڑے بس اسٹاپ کی حثیت رکھتا ہے.

صنعتی طور مقام کی اہمیت ترمیم

اس علاقے کے اطراف و اکناف کئی فیکٹریاں موجود ہیں۔ اسی وجہ سے یہاں پر کافی تجارتی سرگرمیاں بھی موجود ہیں۔ [1]

تشدد ترمیم

یہ علاقہ 2015ء میں تشدد کے دور سے بھی گذر چکا ہے جب اُس سال ایک نماز جنازہ میں شریک کچھ افراد پر گولیوں کی بوچھار کی گئی تھی۔[2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم