پنجاب کے شہر
پنجاب کے چھتیس اضلاع ہیں۔ جبکہ لاہور پنجاب کا دارالحکومت ہے۔ تحصیل جلہ جیم ذراعت اور خالص مہندی کی وجہ سے اس وقت پاکستان میں مشہور ہے۔
ذیل میں صوبہ پنجاب کے شہروں کی فہرست ہے۔
پنڈی گھیب
- جلہ جیم
- احمد پور شرقیہ
- احمد نگر چٹھہ
- علی خان آباد
- علی پور
- عارف والا
- اٹک
- بھیرہ
- بھلوال
- بہاولنگر
- بہاولپور
- بھکر
- بورے والا
- چیلیاں والا
- چکوال
- چک جھمرہ
- چیچہ وطنی
- چنیوٹ
- چشتیاں
- ڈسکہ
- ڈیوس پور
- دریا خان
- ڈیرہ غازی خان
- دھاولر
- دینہ
- ڈینگا
- دیپالپور
- فیصل آباد
- فتح جنگ
- گکھڑ منڈی
- گوجرہ
- گوجرانوالہ
- گجرات
- گوجرخان
- ہڑپہ
- حسن ابدال
- حافظ آباد
- ہارون آباد
- حاصل پور
- حویلی لکھا
- جلالپورجٹاں
- جامپور
- جرانوالہ
- جھنگ
- جہلم
- کالا باغ
- کروڑ لعل عیسن
- قصور
- کمالیہ
- کامونکی
- خانیوال
- خان پور
- خانقاہ شریف
- کھاریاں
- خوشاب
- کوٹ ادو
- جوہرآباد
- لاہور
- لالہ موسیٰ
- لیہ
- لیاقت پور
- لودھراں
- ملکوال
- ماموری
- میلسی
- منڈی بہاوالدین
- مياں چنوں
- میانوالی
- ملتان
- مری(شہر)
- مریدکے
- میانوالی بنگلا
- مظفر گڑھ
- نارووال
- ننکانہ صاحب
- اوکاڑہ
- رینالہ خورد
- پاکپتن
- پتوكى
- پنڈ دادنخان
- ٹوبہ ٹیک سنگھ
- قائم پور
- قلعہ دیدار سنگھ
- ربوہ
- رائے ونڈ
- راجن پور
- رحیم یار خان
- راولپنڈی
- سدقباد
- صفدرآباد
- ساہیوال
- سمبڑیال
- سمندری
- سانگلہ ہل
- سرائے عالمگير
- سرگودھا
- شکرگڑھ
- شاہ پور
- شیخوپورہ
- سیالکوٹ
- سوہاوہ
- سوئیاںوالا
- سیرانوالی
- تاندلیانوالہ
- تلہ گنگ
- ٹیکسلا
- ٹوبہ ٹیک سنگھ
- اچ
- وہاڑی
- واہ
- واہ کینٹ
- وزیر آباد
- یزمان
- ظفروال