جوزف ایمانوئل بنجمن (پیدائش: 2 فروری 1961ء)|(انتقال:8 مارچ 2021ء) سینٹ کٹس میں پیدا ہونے والا انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1994ء اور 1995ء میں ایک ٹیسٹ میچ اور دو ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ انھوں نے 1988ء سے 1999ء تک واروکشائر اور سرے کاؤنٹی کرکٹ کلبوں کے لیے کاؤنٹی کرکٹ بھی کھیلی۔بینجمن [1] فروری 1961ء کو کرائسٹ چرچ ، سینٹ کٹس میں پیدا ہوئے۔ جب وہ 15 سال کا تھا تو اس کا خاندان برطانیہ منتقل ہو گیا اور پہلے مڈلینڈز میں رہائش پزیر ہوا۔ اس نے برمنگھم لیگ میں کھیلا، جہاں اسٹافورڈ شائر کے لیے چھٹپٹ فکسچر میں ان کی کارکردگی نے ابتدائی توجہ مبذول کروائی۔

جوئے بنجمین
ذاتی معلومات
پیدائش2 فروری 1961(1961-02-02)
سینٹ کیٹز
وفات8 مارچ 2021(2021-30-08) (عمر  60 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 570)18 اگست 1994  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ایک روزہ (کیپ 128)6 دسمبر 1994  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ7 جنوری 1995  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1988–1991وارکشائر
1992–1999سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 2 126 168
رنز بنائے 0 0 1,161 327
بیٹنگ اوسط 0.00 0.00 11.38 9.90
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 0 0 49 25
گیندیں کرائیں 168 72 22,664 7,892
وکٹ 4 1 387 173
بالنگ اوسط 20.00 47.00 29.94 31.80
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 17 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 1 0
بہترین بولنگ 4/42 1/22 6/19 4/19
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 25/– 29/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 مارچ 2021

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 8 مارچ 2021ء کو 60 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Joey Benjamin"۔ ESPN Cricinfo۔ ESPN Internet Ventures۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021