جُوتَہ ، ایک جٹ ذات (caste) ہے جس کے لوگ پورے پاکستان خصوصاً صوبہ پنجاب میں ساہیوال، ملتان اور ضلع لیہ میں بکثرت موجود ہیں۔

ان کا پیشہ کاشتکاری (کھیتی باڑی) اور جانور پالنا ہے۔ پنجاب کے علاقے میں جٹ زراعت پیشہ لوگ ہیں۔ ان کی زبان زیادہ تر سرائیکی ہے۔ ان کا مذہب اسلام ہے۔پنجاب کی سب سے بڑے جٹ قبیلے میں سے ایک جوتہ ہے۔ اپنے دور میں ایچ۔ اے۔ روز نے لکھا کہ جوتہ خاندان زیادہ لیہ، ساہیوال اور ملتان میں زراعت پیشہ جٹ قبیلہ ہے۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 158،بک ہوم لاہور پاکستان