جولیا دروسیلا (کالیگولا کی بیٹی)

جولیا دروسیلا (کلاسیکی لاطینی: IVLIA•DRVSILLA; انگریزی: Julia Drusilla)) [1] جسے دروسیلا اصغر (Drusilla the Younger) (کلاسیکی لاطینی: DRVSILLA•MINOR; تحریر بطور Drusilla Minor) رومی شہنشاہ کالیگولا کی اکلوتی بیٹی تھی۔ 24 جنوری 41ء کو جولیا دروسیلا ایک سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ قتل کر دی گئی۔

جولیا دروسیلا (کالیگولا کی بیٹی)
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 ستمبر 39ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 جنوری 41ء (2 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیلاٹین پہاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ضرب بدن   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مقبرہ آگستس   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد کالیگولا   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان جولیو کلاڈیوی شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم

کتابیات

ترمیم
  • Suetonius (AD 121)۔ The Twelve Caesars 
  • E. Groag، A. Stein، L. Petersen (1933)۔ Prosopographia Imperii Romani saeculi I, II et III (PIR)۔ Berlin 
  • Anthony A. Barrett (2002)۔ Caligula: The Corruption of Power۔ London: روٹلیج۔ ISBN 978-0-415-21485-8 
  • Eric R. Varner (2004)۔ Mutilation and Transformation: Damnatio Memoriae and Roman Imperial Portraiture۔ لائڈن: BRILL۔ ISBN 9789004135772 
  • Aloys Winterling، Deborah Lucas Schneider (2011)۔ Caligula: A Biography۔ کیلیفورنیا: University of California Press۔ ISBN 9780520248953 
  • Susan E. Wood (2000)۔ Imperial Women: A Study in Public Images۔ لائڈن: BRILL۔ ISBN 9789004119697