جولیا دروسیلا (کالیگولا کی بہن)
جولیا دروسیلا (Julia Drusilla) (کلاسیکی لاطینی: IVLIA•DRVSILLA[3]) جولیو کلاڈیوی خاندان کی رکن جرمانیکس اور اگریپینا کبری کی بیٹی، رومی شہنشاہ کالیگولا کی بہن تھی۔ جولیا کی دیگر دو بہنیں اگریپینا صغری، ملکہ روم اور جولیا لیویلا تھیں۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Drusilla) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 16 ستمبر 16ء | |||
وفات | 10 جون 38ء (22 سال)[1] روم |
|||
مدفن | مقبرہ آگستس | |||
شہریت | قدیم روم | |||
والد | جرمانیکس [2] | |||
والدہ | اگریپینا کبری | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | جولیو کلاڈیوی شاہی سلسلہ | |||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان | |||
درستی - ترمیم |
ساکھ
ترمیمدروسیلا مبینہ اپنے بھائی کی پسندیدہ تھی۔ مورخین کے مطابق کالیگولا نا صرف اپنی بہنوں اگریپینا صغری، جولیا دروسیلا اور جولیا لیویلا سے زنائے محرم کا مرتکب تھا، بلکہ انھیں سیاسی مقاصد کے لیے دوسرے مردوں کے پاس بھی بھیجتا تھا۔[4] بعض مورخین کا خیال ہے کہ کالیگولا کے اپنی بہنوں کے ساتھ جنسی روابط ہوس یا محبت کی بجائے یونانی بطلیموس خاندان کی تقلید میں تھے جہاں مشترکہ حکمران کے طور پر بھائیوں اور بہنوں کے درمیان شادیاں رسوائی کی بجائے روایت بن چکی تھیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Julia_Drusilla
- ^ ا ب عنوان : Drusilla
- ↑ E. Groag, A. Stein, L. Petersen - e.a. (edd.), Prosopographia Imperii Romani saeculi I, II et III (PIR), Berlin, 1933 - I 664
- ↑ Cassius Dio, Roman History LIX.11, LIX.22; Suetonius, The Lives of Twelve Caesars, Life of Caligula 24.