جرمانیکس
رومن جرنیل
جرمانیکس جولیس سیزر (Germanicus Julius Caesar) جسے عام طور پر جرمانیکس کہا جاتا ہے جولیو کلاڈیوی خاندان کا رکن اور رومی سلطنت کے ابتدائی دور کا ایک اہم جنرل تھا۔ وہ تیسرے رومی شہنشاہ کالیگولا کا باپ بھی تھا۔
جرمانیکس جولیس سیزر Germanicus Julius Caesar | |
---|---|
جرمانیکس | |
شریک حیات | اگریپینا کبری |
نسل | نیرو سیزر دروسوس سیزر کالیگولا، شہنشاہ روم اگریپینا صغری، ملکہ روم جولیا ڈروسیلا جولیا لیویلا |
والد | نیرو کلاڈیوس دروسوس |
والدہ | انتونیا صغری |
پیدائش | 24 مئی 15 ق م روم, اطالیہ، رومی سلطنت |
وفات | 10 اکتوبر عیسوی 19 (عمر 34) انطاکیہ، شام، رومی سلطنت |
تدفین | مقبرہ آگسٹس |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جرمانیکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |