جوناتھن مارک نوئر
امریکی ماہر آثار قدیمہ اور بشریات کے پروفیسر
جوناتھن مارک نوئر (انگریزی: Jonathan Mark Kenoyer)(پیدائش: 28 مئی 1952ء، شیلانگ، بھارت) امریکی ماہر آثار قدیمہ اور یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن میں بشریات کے پروفیسر ہیں۔[3] انہوں نے جامعہ کیلیفورنیا، برکلی میں بی اے، ایم اے اور ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کیں۔[4] مارک نوئر سوسائٹی آف بیڈ ریسرچرز کے صدر ہیں۔[5]
جوناتھن مارک نوئر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 مئی 1952ء (72 سال)[1] شیلانگ [2]، میگھالیہ ، بھارت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن اینتھروپولوجیکل سوسائٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے ووڈسٹاک اسکول |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | ماہر انسانیات ، ماہر آثاریات ، مورخ ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | وادئ سندھ کی تہذیب |
ملازمت | یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن |
اعزازات | |
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز |
|
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ بنام: Jonathan Mark Kenoyer — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810554620605606
- ↑ ناشر: ہندوستان ٹائمز — تاریخ اشاعت: 23 دسمبر 2016 — Indo-Pak tension is a roadblock for Indus Valley research
- ↑ "J. MARK KENOYER"۔ University of Wisconsin۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-06
- ↑ "University of Wisconsin - Madison: Department of Anthropology"۔ 2009-12-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-06
- ↑ "About Us"۔ Society of Bead Researchers۔ 22 دسمبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-06