جونٹی ولیم جینر (پیدائش 4 دسمبر 1997ء) ایک پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے جو جرسی کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] 7 جولائی 2017ء کو وہ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوران سٹورٹ براڈ کے متبادل فیلڈر تھے۔ [2]

جونٹی جینر
ذاتی معلومات
مکمل نامجونٹی ولیم جینر
پیدائش (1997-12-04) 4 دسمبر 1997 (عمر 26 برس)
جرسی
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 5)27 مارچ 2023  بمقابلہ  کینیڈا
پہلا ٹی20 (کیپ 6)31 مئی 2019  بمقابلہ  گرنسی
آخری ٹی2017 جولائی 2022  بمقابلہ  سنگاپور
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017سسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 31 1 15 37
رنز بنائے 730 68 500 940
بیٹنگ اوسط 29.20 68.00 38.46 32.41
100s/50s 0/5 0/1 1/3 0/6
ٹاپ اسکور 96* 68 104* 96*
کیچ/سٹمپ 22/– 0/– 3/– 24/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 فروری 2023ء

2014ء میں اس نے 2014ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [3] انھیں 2015ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ [4] اور لاس اینجلس میں منعقدہ 2016ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور کے میچوں کے لیے جرسی سکواڈ میں منتخب کیا گیا تھا۔

مارچ 2023ء میں اسے 2023ء کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر پلے آف کے لیے جرسی کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اس نے 27 مارچ 2023ء کو اس ٹورنامنٹ میں کینیڈا کے خلاف جرسی کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [6]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Jonty Jenner"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2015 
  2. "England v South Africa: Jersey and Sussex's Jonty Jenner named 12th man"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2017 
  3. "ICC World Cricket League Division Four: Jersey Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2015 
  4. "Minnows Jersey set for Twenty20 qualifying challenge"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2015 
  5. @ (15 March 2023)۔ "Chuggy leads an experienced Mens Squad to the ICC 50 Over World Cup Qualifier Play-off Tournament in Namibia 24 March-5 April" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  6. "3rd Match, Windhoek, March 27, 2023, ICC Cricket World Cup Qualifier Play-off"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2023