جون برنولی دوم
جون برنولی دوم جون برنولی کا سب سے چھوٹا بیٹا اور برنولی خاندان کا ریاضی دان تھا۔ وہ 18 مئی 1710ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ 1736ء میں اسے فرانسیسی اکادمی کی طرف سے انعام ملا۔ اپنے باپ جون برنولی کی وفات کے بعد اس نے اس کی جگہ ریاضی پڑھانا شروع کر دی تھی۔ اس کے دو بیٹے جون برنولی سوم اور جیکب برنولی دوم برنولی خاندان کے آخری قابل ذکر ریاضی دان تھے۔ 17 جولائی 1790ء کو بازیل میں اس کا انتقال ہو گیا۔
جون برنولی دوم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 مئی 1710ء [1][2][3] بازیل [4] |
وفات | 17 جولائی 1790ء (80 سال)[1][2][5][3] بازیل [4] |
شہریت | Old Swiss Confederacy |
رکن | فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی |
اولاد | جون برنولی سوم ، جیکب برنولی دوم |
والد | جون برنولی |
بہن/بھائی | |
خاندان | برنولی خاندان |
مناصب | |
ریکٹر جامعہ باسل | |
برسر عہدہ 1765 – 1765 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بازیل (–1729) |
پیشہ | ریاضی دان ، طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
ملازمت | جامعہ بازیل |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14852857s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14852857s — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ^ ا ب ISBN 978-0-684-31559-1 — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14852857s
- ^ ا ب عنوان : Русский биографический словарь
- ↑ Entomologists of the World ID: http://sdei.senckenberg.de/biographies/information.php?id=2366 — بنام: Jean Bernouilli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017