نکولس برنولی دوم برنولی خاندان کا ایک مشہور ریاضی دان جو کم سنی میں ہی وفات پاگیا۔ وہ سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں 6 فروری 1695ء کو اس زمانہ کے چوٹی کے ریاضی دان جون برنولی کے گھر پیدا ہوا۔ اس نے منحنی (curve) تفرقی مساوات (differential equation) اور احتمال (probability) پر کام کیا۔ وہ مشہور ریاضی دان لیونہارڈ اویلر کا دوست تھا اور اس نے سيالی حرکيات (fluid dynamics) پر بھی کام کیا تھا۔ اس نے اپنے بڑے بھائی ڈینیال برنولی سے ریاضی سیکھی۔ اسے کم عمری میں ہی مختلف زبانوں پر دسترس حاصل ہو گئی تھی۔ اس نے 13 سال کی عمر سے ہی جامعہ بازیل میں قانون اور ریاضی پڑھنا شروع کر دیا تھا۔ 1711ء میں اس نے فلسفہ میں ماسٹر کیا اور 1715ء میں اس نے قانون میں علمائی (doctorate) کیا۔ اس نے اپنے باپ کی بھی بہت سے کاموں میں مدد کی۔ 1725ء میں وہ اپنے بھائی ڈینیال کے ساتھ اٹلی اور فرانس گیا۔ وہ عظیم پیٹر کی دعوت پر سینٹ پیٹرز برگ روس اپنے بھائی کے ساتھ گیا جہاں آٹھ مہینے بعد ہی بخار سے اس کا انتقال ہو گیا۔ بعد میں اس کی جگہ کو لیونہارڈ اویلر نے پر کیا۔

نکولس برنولی دوم
(جرمنی میں: Nikolaus Bernoulli ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Niklaus Bernoulli)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 فروری 1695ء [2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بازیل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 جولا‎ئی 1726ء (31 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ پیٹرز برگ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش Old Swiss Confederacy   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویٹزرلینڈ
سلطنت روس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن روس کی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جون برنولی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان برنولی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بازیل (1708–1715)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم قانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  جرمن ،  انگریزی ،  اطالوی ،  روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضیاتی تحلیل ،  نظریۂ احتمال ،  تفریقی حسابان ،  میکانیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ برن ،  ریاستی جامعہ سینٹ پٹیرزبرک   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر جون برنولی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی
  2. ^ ا ب ISBN 978-0-684-31559-1
  3. عنوان : Русский биографический словарь
  • Fleckenstein, J.O. (1970–80). "Bernoulli, Nickolaus II". Dictionary of Scientific Biography. 2. New York: Charles Scribner's Sons. pp. 57–58. ISBN 0-684-10114-9.