یوہان برنولی

سوئس ریاضی دان
(جون برنولی سے رجوع مکرر)

یوہان برنولی ایک سوئس ریاضی دان اور برنولی خاندان کا ایک بہت مشہور ریاضی دان تھا۔ وہ 27 جولائی 1667ء کو سویٹزر لینڈ کے شہر بازیل میں پیدا ہوا۔ وہ مشہور ریاضی دان لیونہارڈ اویلر کا بچپن میں استاد بھی رہا ہے۔

یوہان برنولی
(جرمنی میں: Johann Bernoulli ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 جولا‎ئی 1667ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بازیل [6][5][7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جنوری 1748ء (81 سال)[1][2][3][4][8][5][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بازیل [10][7]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سویٹزرلینڈ
شہریت سویٹزرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کالوینی
رکن رائل سوسائٹی ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  روس کی اکادمی برائے سائنس ،  سائنس کی روسی اکادمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نکولس برنولی دوم ،  ڈینیال برنولی [11]،  جون برنولی دوم   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان برنولی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس جامعہ بازیل
مادر علمی جامعہ بازیل (1683–1694)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم طب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر جیکب برنولی
استاذ گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری طلبہ ڈینیال برنولی
لیونہارڈ اویلر
Johann Samuel König
Pierre Louis Maupertuis
پیشہ ریاضی دان [12]،  طبیعیات دان ،  اکیڈمک ،  طبیب ،  استاد جامعہ [13]،  سائنس دان [14]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [2][15]،  فرانسیسی [15]،  ولندیزی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضی [16]،  میکانیات [16]،  ریاضیاتی تحلیل [16]،  تفریقی حسابان [16]،  حسابان [16]،  طبیعیات [16]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ بازیل [17]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو   (1712)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

ابتدائی زندگی

ترمیم

جون کے والد نکولس برنولی کی خواہش تھی کے وہ کاروبار کے بارے میں تعلیم حاصل کرے تاکہ اپنے خاندان کا مصالحوں کا کاروبار سنبھال سکے مگر جون کو کاروبار میں دلچسپی نہیں تھی اس لیے اس نے اپنے والد کو اس بات پر قائل کیا کہ وہ طب پڑھے۔ تاہم اس کو طب بھی پسند نہیں آیا اور اس نے ریاضی میں دلچسپی لینی شروع کر دی اور اپنے بڑے بھائی جیکب برنولی کے ساتھ ریاضی پڑھنا شروع کر دی ۔[18] اگرجہ اس نے اپنی تعلیم جامعہ بازیل سے حاصل کی مگر اپنے بھائیوں کے ساتھ کیلکولس پڑھنے میں کافی وقت لگایا۔ وہ پہلے ریاضی دان تھے جنھوں نے نہ صرف کیلکولس کو پڑھا اور سمجھا، بلکہ اسے بہت سارے مسائل حل کرنے کے لیے بھی استعمال کیا [19]۔

پیشہ ورانہ زندگی

ترمیم

یونیورسٹی سے پڑھنے کے بعد جون نے کیلکولس پڑھانا شروع کر دی۔ 1694ء میں اس نے شادی کی اور ہالینڈ میں یونیورسٹی اف گروننگن ریاضی کا پروفیسر بن گیا۔ اپنے سسر کی درخواست پر 1705ء میں وہ بازیل واپس آیا اور اپنے بھائی جیکب برنولی کی وفات کے بعد جامعہ بازیل میں اس کی جگہ پڑھانا شروع کر دیا۔

ذاتی زندگی

ترمیم

اگرچہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے سے پہلے جون اور جیکب ایک ساتھ کام کرتے تھے مگر بعد میں انھیں ایک دوسرے سے حسد ہونے لگا اور وہ ایک دوسرے سے مقابلے بازی کرنے لگے۔ جیکب کی وفات کے بعد جون اپنے ہی بیٹے اور مشہور ریاضی دان ڈینیل برنولی دوم کے ساتھ حسد کرنے لگا۔ 1738ء میں باپ بیٹے نے الگ الگ تقریبا ایک ساتھ سيالی حرکيات (fluid dynamics) پر مقالہ لکھا، جون نے اپنے بیٹے پر فوقیت حاصل کرنے کے لیے اپنے مقالے میں دو سال پرانی تاریخ ڈال دی۔ 1 جنوری 1748ء کو بازیل میں ہی اس کا انتقال ہو گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118509969 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb122991692 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb122991692 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  4. ^ ا ب Johannes Bernoulli
  5. ^ ا ب پ Catalogus Professorum Academiae Groninganae ID: https://hoogleraren.ub.rug.nl/hoogleraren/378 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 نومبر 2019
  6. ربط: https://d-nb.info/gnd/118509969 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  7. ^ ا ب Catalogus Professorum Academiae Groninganae ID: https://hoogleraren.ub.rug.nl/hoogleraren/378
  8. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w69c8s56 — بنام: Johann Bernoulli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0009533.xml — بنام: Johann Bernoulli
  10. ربط: https://d-nb.info/gnd/118509969 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. ^ ا ب مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20000079583 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2023
  13. Catalogus Professorum Academiae Groninganae ID: https://hoogleraren.ub.rug.nl/hoogleraren/378 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 نومبر 2019
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20000079583 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20000079583 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  16. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20000079583 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  17. عنوان : Становление физиологии в России: XVIII век — جلد: 8 — صفحہ: 9-24 — شمارہ: 2
  18. A Short History of Mathematics, by V. Sanford, Houghton, Mifflin Company, 1958
  19. The Bernoulli Family, by H. Bernhard, Doubleday, Page & Company, 1938