جوہری بجلی گھر (nuclear power plant) ایک ایسا حراری بجلی گھر ہے جس میں حرارت کا ذریعہ ایک یا ایک سے زیادہ نویاتی معمل ہوتے ہیں۔

دوسرے روایتی بجلی گھروں کی طرح اِس میں بھی گرمائش کے ذریعے بھاپ پیدا کی جاتی ہے جو ایک بھاپی چرخاب (steam turbine) کو چلاتی ہے، بھاپی چرخاب آگے ایک مولّد کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو بجلی پیدا کرتا ہے۔
جوہری بجلی گھر جتنی حرارت پیدا کرتے ہیں اس کا صرف ایک تہائی حصہ بجلی بنانے میں استعمال ہوتا ہے اور بقیہ دو تہائی ضائع ہو جاتا ہے۔

چین میں زھیجیانگ 30.436 N 120.958 کے مقام پر جوہری بجلی گھر۔ اس میں کینیڈا کا بنا ہوا 6-CANDU ری ایکٹر نصب ہے۔
Schematic diagram of a CANDU reactor: The primary heavy-water loop is in yellow and orange, the secondary light-water loop in blue and red. The cool heavy water moderator in the calandria can be seen in pink, along with partially inserted adjuster rods.
Key
1 Fuel bundle 8 Fueling machines
2 Calandria (reactor core) 9 Heavy water moderator
3 Adjuster rods 10 Pressure tube
4 بھاری پانی pressure reservoir 11 Steam going to steam turbine
5 Steam generator 12 Cold water returning from turbine
6 Light water pump 13 Containment building made of reinforced concrete
7 Heavy water pump
موڈریٹر کے لحاظ سے دنیا میں جوہری ری ایکٹروں کی تعداد
موڈریٹر ری ایکٹروں کی تعداد ڈیزائین تعداد بلحاظ ملک
کچھ نہیں (fast neutron reactor) 1 BN-600 Russia (1)
گریفائٹ 29 AGR, Magnox, RBMK United Kingdom (18), Russia (11)
بھاری پانی 29 CANDU Canada (17), South Korea (4), Romania (2),
China (2), India (2), Argentina, Pakistan
عام پانی 359 PWR, BWR 27 ممالک میں ایسے 359 ری ایکٹر کام کر رہے ہیں۔

نیز دیکھیے

ترمیم