جگو ہیڈ
پاکستان پنجاب کا ایک قصبہ
جگو ہیڈ(انگریزی: Jaggu) پاکستان کا ایک قصبہ جو ضلع گجرات میں واقع ہے۔ تحصیل سرائے عالمگیرکا ایک اہم گاؤں جو نہر اپر جہلم کے کنارے واقع ہے۔[1]
جگو ہیڈ | |
---|---|
قصبہ | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | گجرات |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|