جھارنا تھاپا
نیپالی فلمی اداکارہ
جھارنا تھاپا (انگریزی: Jharana Thapa) (ولادت: 28 مارچ 1980ء) ایک نیپالی فلمی اداکارہ، فلم پروڈیوسر اور فلم ہدایتکار ہیں۔ انھوں نے ڈائیجو (1996ء) سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ اس فلم میں انھوں نے اداکار بھوان کے ساتھ کام کیا ہے۔[2][3] انھوں نے متعدد فلموں میں خواتین کا مرکزی کردار ادا کیا۔[4][5] 1998ء میں آنے والی فلم دھرم سنکٹ میں اپنے کردار کے لیے انھیں سراہا گیا۔[6][7][8]
Jharana Thapa झरना थापा | |
---|---|
جھارنا تھاپا | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | پیوتھان |
مارچ 28, 1980
قومیت | نیپالی |
شریک حیات | سنیل کمار تھاپا (شادی. 1995)[1] |
اولاد | سوہانا تھاپا |
عملی زندگی | |
تعليم | بی اے |
مادر علمی | مہندر ملٹیپل کیمپز ڈانگ اور پی کے کیمپ کھٹمنڈو |
پیشہ | اداکارہ، ہدایت کار |
دور فعالیت | 1996– تاحال |
اعزازات | |
فیم بوٹانیکا کا ٹی وی فلم ایوارڈز(2008) کے ٹی وی فلم ایوارڈز (2009) |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
20 سال نیپالی سینما میں کام کرنے کے بعد، جھارنا ایک فلم ڈائریکٹر بن گئیں۔ ان کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم اے میری حضور 2 ستمبر 2017ء میں جاری ہوئی تھی۔[9]
ذاتی زندگی
ترمیمجھارنا تھاپا 28 مارچ 1980ء کو نیپال کے شہر پیوتھان میں پیدا ہوئیں۔
فملو گرافی
ترمیمبطور اداکارہ
ترمیمفلم | ||
---|---|---|
سال | نام | کردار |
1996 | ڈائیجو | |
1998 | دھرم سنکٹ | |
1999 | جیون ساتھ | |
2001 | انجلی | |
2001 | سکھا دکھا | |
2001 | بھیٹکا | |
2002 | پرنیما | |
2002 | سیندو کو سیندو | |
2003 | مگلان | |
2009 | سبش |
ایوارڈ
ترمیمسال | ایوارڈ | قسم/درجہ | فلم | کردار | نتیجہ |
---|---|---|---|---|---|
2008 | فیم بوٹانیکا کا ٹی وی فلم ایوارڈز | بہترین اداکارہ | تقدیر [10] | فاتح | |
2009 | کے ٹی وی فلم ایوارڈز | بہترین اداکارہ | ما تمی بینا ماری ہلچو[11] | فاتح |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Biography of Jharana Thapa, Debuting as a director in A Mero Hajur 2"۔ Nepaliactress.com
- ↑ "Daijo (1996)"۔ Reelnepal.com۔ 21 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021
- ↑ "Jharana Thapa"۔ Kathmanducraze.com
- ↑ "Jharana Filmography"۔ Reelnepal.com۔ 21 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021
- ↑ "Jharna movies"۔ Xnepali.net
- ↑ "Jharana Thapa- breakout movie"۔ Souryadaily.com (بزبان النيبالية)۔ 12 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021
- ↑ "Dharam Sankat (1998)"۔ reelnepal.com۔ 21 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021
- ↑ "सदाबहार नायिका झरना थापा"۔ Ekantipur.com۔ 12 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2011
- ↑ "Jharana Thapa turns director"۔ Republoca۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2016
- ↑ "Film Award 2065"۔ Nepali Movies, Nepali Films۔ 14 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021
- ↑ "Ma Timi Bina Marihalchu best in the KTV Film Award 2066"۔ Nepali Movies, Nepali Films۔ 20 جولائی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021