سوہانا تھاپا

نیپالی فلمی اداکارہ

سوہانا تھاپا (انگریزی: Suhana Thapa) (ولادت: 1996ء) ایک نیپالی فلمی اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ہیں۔ وہ فلم پروڈیوسر سنیل کمار تھاپا اور فلمی اداکارہ اور ہدایت کار جھرانا تھاپا کی بیٹی ہیں۔ انھوں نے اپنی ہوم پروڈکشن فلم اے میرو حضور 3 (2019) سے بطور اداکارہ آغاز کیا۔[4] اس فلم میں انھوں نے انمول کے سی کے ساتھ کام کیا۔ سوہانا تھاپا نے فلم اے میرو حضور 3 کے لیے کامنا فلم ایوارڈ اور ڈی سین ایوارڈ کا بہترین نئی اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔

سوہانا تھاپا
सुहना थापा
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1998-05-08) مئی 8, 1998 (عمر 26 برس)[1]
کاٹھمنڈو، نیپال
قومیت نیپالی
والدین جھارنا تھاپا
سنیل کمار تھاپا
والدہ جھارنا تھاپا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، فلم پروڈیوسر
دور فعالیت 2002 – تاحال
IMDB پر صفحہ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

فلم پروڈکشن

ترمیم

سوہانا تھاپا نے اے میرو حضور (2002) اور اے میرو حضور 2 (2017) تیار کیا ہے۔

اداکری

ترمیم

سوہانا تھاپا نے اے میرو حضور (2002) میں بطور بچہ اداکارہ دکھائی دیں، انھیں یاد ہے کہ "ہاں ، اے میرو حضور میری پہلی فلم تھی ، لیکن مجھے بہت مشکل سے اس کی یاد تھی کیوں کہ اس وقت میں بہت چھوٹی تھی۔"[5]

اے میرو حضور (2002) کے بعد انھوں نے اے میرو حضور 3 (2019) میں مرکزی اداکارہ کے طور پر نظر آئیں ، یہ ایک کامیاب فلم تھی۔[6]

فملو گرافی

ترمیم
Key
ان فلموں کی نمائندگی کرتا ہے جو ابھی تک جاری نہیں ہوئی ہیں
جو دستاویزی فلم نہیں جاری ہوئی اس کی نشان دہی کرتا ہے
سال فلم کردار ہدایت کار نوٹ
2019 اے میرو حضور 3 آریا جھارنا تھاپا پہلی فلم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Suhana Thapa Biography – Anmol KC actress in A Mero Hajur 3 by Jharana Thapa"۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2019 
  2. http://www.977mag.net/director-jharna-thapa-loves-to-wear-dress-of-her-daughter-suhana/
  3. ربط: https://www.imdb.com/name/nm9868022/
  4. "Introducing SUHANA THAPA From A MERO HAJUR 3 !" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2019 
  5. Kiran Lama۔ "Getting to know more about Suhana Thapa"۔ My City (بزبان انگریزی)۔ 31 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2019 
  6. ""A Mero Hajur 3" Box Office : Crosses The 4 Crore Mark!" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2019