جھاٹلہ (انگریزی: Jhatla) پاکستان کا ایک آباد مقام جو تحصیل تلہ گنگ سے 12 کلومیٹرسرگودھاروڈ پر واقع ہے۔جھاٹلہ (ماضی میں ضلع چکوال کی یو نین کونسل نمبر -55 تھا)۔قصبہ جھاٹلہ تلہ گنگ شہر سے جنوب کی سمت میں تقریباً 11 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جھاٹلہ کے مغرب میں ڈھوک کھنال، ڈھوک میال، ڈھوک منگییسا والی، شمال میں ڈھوک جنوالی، ڈھوک جان، ڈھوک محمد حیات، ڈھوک رمدیال، ڈھوک منتال، ڈھوک پٹواری والی، ڈھوک کچھی والی، ڈھوک اجرال، ڈھوک چارکھل، مشرق میں ڈھوک کمھار والی، جبکہ جنوب میں ڈھوک عباس، گنگے والی ڈھوک، ڈھوک مگرال، جبی ملکوالی، کھچیاں اور گستر ال واقع ہیں۔میجر ملک منور خان اعوان 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو کا تعلق جھاٹلہ سے ہے انھیں ستارہ جرأت اور شاہ راجوڑی کا خطاب ملا تھا۔[1]

گاؤںاور یونین کونسل جھاٹلہJhatla
سرکاری نام
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع تلہ گنگ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jhatla"