جھیل لاڈوگا ( /ˈlædəɡə/ آئی پی اے Ла́дожское о́зеро ,IPA: [ˈladəʂskəjə ˈozʲɪrə]آئی پی اے . IPA: [ˈladəʂskəjə ˈozʲɪrə] یا IPA: [ˈladəɡə]; یا Ла́догаg (فنی: Laatokka)‏ [earlier in Finnish Nevajärvi]سانچہ:Lang-vep ؛ سانچہ:Lang-olo) ایک میٹھے پانی کی جھیل ہے جو شمال مغربی روس میں جمہوریہ کاریلیا اور لینن گراڈ اوبلاسٹ میں سینٹ پیٹرزبرگ کے قرب و جوار میں واقع ہے۔


یہ مکمل طور پر یورپ میں واقع سب سے بڑی جھیل ہے، روس میں بیکال کے بعد دوسری سب سے بڑی جھیل ہے اور رقبے کے لحاظ سے دنیا کی 14ویں سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل ہے ۔ یہ اپنے سائز میں اونٹاریو جھیل کے متقابل ہے۔ لاڈوگا لاکوس Ladoga Lacus ، جو زحل کے چاند ٹیٹان Titan پر ایک میتھین کی جھیل ہے، کا نام اسی جھیل کے نام پر رکھا گیا ہے۔