جھیک (انگریزی: Jhek) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب کے ضلع چکوال تحصیل چوآ سیدن شاہ میں واقع ہے۔بشارت اور وگھوال زیر کے قریب ہے۔[1]


جھیک
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلچوآسیدن شاہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

32°46′49″N 73°06′15″E / 32.78028°N 73.10417°E / 32.78028; 73.10417

حوالہ جات

ترمیم