جہلم ریلوے اسٹیشن
جہلم ریلوے اسٹیشن ، جہلم شہر میں ، پنجاب، پاکستان میں کراچی–پشاور ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن دریائے جہلم کے کنارے اپنی منفرد طرز تعمیر کی وجہ سے سیاحوں کی خاصی توجہ کا مرکز ہے۔
جہلم ریلوے اسٹیشن Jhelum Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | جہلم | ||||||||||
متناسقات | 32°55′45″N 73°43′33″E / 32.9292°N 73.7259°E | ||||||||||
مالک | پاکستان ریلویز | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی–پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
تعمیرات | |||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | ||||||||||
بائیسکل سہولیات | موجود ہے | ||||||||||
معذور رسائی | موجود ہے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | JMR | ||||||||||
کرایہ زون | پاکستان ریلویز راولپنڈی ڈویژن | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
جہلم ریلوے اسٹیشن کے قریب پاکستان ریلویز کی پل بنانے کی فیکٹری ہے اور اسٹیشن پر ایک ہی سمت میں واقع پلیٹ فارم شامل ہیں جو انتہائی صاف ستھرے ہیں۔ یہاں برآمدے کی چھت جو لکڑی سے بنی سے انتہائی خوبصورت ہے۔
معلومات
ترمیمریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق جہلم ریلوے اسٹیشن کا کوڈ JMR ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
ترمیمجہلم ریلوے اسٹیشن جہلم میں واقع ہے
تصاویر
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین